Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کے انگلی میں 15 سال سے پھنسی انگوٹھیاں کیسے نکالی گئیں؟

Now Reading:

خاتون کے انگلی میں 15 سال سے پھنسی انگوٹھیاں کیسے نکالی گئیں؟

15  سال سے ہاتھ کی انگلی میں پھنسی انگھوٹی کو آخر کار نکال لیا گیا۔

زیادہ تر خواتین زیورات پہنے کی شوقین ہوتی ہیں تاہم ایسا ہی شوق خاتون کی زندگی میں ایک بہت بڑی مشکل کی وجہ بن گیا۔

 ایسی ہی ایک خبرسوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں ایک خاتون کی انگلی میں 15 سال سے ایک انگھوٹی پھنسی تھی جو ہر مممکن کوشش کے بعد بھی نکل نہیں سکی۔

تاہم اب خاتون کی انگلی سے بڑی مشکلوں کے بعد انگھوٹی کو نکال لیا گیا ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ خاتون کی انگلی میں ایک نہیں بلکہ تین انگھوٹیاں 15 سال سے پھنسی ہوئی تھی۔

Advertisement

تاہم ان تینوں اُنگھوٹیوں کو خاتون کی انگلی سے نکالنے کے لیے ایک خاص آلے کی مدد لی گئی جسے انگوٹھیوں کے نیچے رکھا گیا۔

آخر کار جب انگوٹھیاں اتری تو عورت کی انگلی پر ایک بڑا نشان رہ گیا تھا۔

اس نشان کے حوالے سے تجربہ کی بنیاد پر جوہری نے وضاحت کی کہ اس کی انگلی کو ٹھیک ہونے اور معمول کی شکل میں آنے میں ہفتوں لگیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر