Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکوٹی میں پھنسے سانپ کا کیا ہوا؟ حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

اسکوٹی میں پھنسے سانپ کا کیا ہوا؟ حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

سانپ نے اسکوٹی میں ڈیرہ جما لیا، ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک سانپ اسکوٹی میں جا کر چھپ گیا۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ بھارت میں بہت زیادہ سانپ پائے جاتے ہیں۔

خاص کر بارشوں اورسردیوں کے موسم میں یہ سانپ گھروں کا رُخ کر لیتے ہیں تاکہ انہیں چھپنے کی جگہ مل جائے۔

ایسا ہی کچھ بھارت میں ہوا کہ ایک سانپ اسکوٹی کے آگے والے حصے میں آکر چھپ گیا۔

تاہم ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا لکڑی کی  مدد سے اس سانپ  کو اسکوٹی سے باہر نکالنے کی کوشش کررہا ہے۔

تاہم کچھ دیر کی کوشش کے بعد نوجوان لڑکا سانپ نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں سانپ کو موٹر سائیکل کے اسپیڈومیٹر میں پھنسا دیکھا گیا تھا۔

یہ واقعہ مدھیا پردیش کے نرسنگھ پور میں پیش آیا تھا۔

 موٹر سائیکل کے مالک نذیر خان نے بتایا تھا کہ جب وہ صبح کام پر جا رہا تھا تو اس نے موٹر سائیکل کے اسپیڈومیٹر کے شیشے کے اندر ایک کالا سانپ دیکھا۔

واضح رہے اس سانپ کو نکالنے میں جب سب ناکام ہو گئے تو مجوراً موٹر سائیکل کے اسپیڈومیٹر کے شیشے کو توڑنا پڑا تاکہ سانپ کو نکلا جا سکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر