مرغوں کی لڑائی اکثر دیکھنے کو ملتی ہے جس میں اکثر مرغے جارحانہ ہوجاتے ہیں اور انسانوں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک آدمی ایک مرغے سے لڑنے اور اس پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص چھڑی لے کر مرغے کے قریب آتا ہے اور اسے مارنے کی کوشش کرتا ہے، جیسے ہی وہ آدمی مرغے کی طرف بڑھتا ہے، یہ مشتعل ہو جاتا ہے اور آدمی کا پیچھا کرتا ہے۔
آدمی چیختا ہوا ایک چھوٹی پہاڑی کی طرف بھاگتا ہے جہاں وہ ایک درخت پر پھنس جاتا ہے۔
Advertisementमुर्गे से पंगा..न रे न pic.twitter.com/DmStZanUmU
— @kumarayush21 (@kumarayush084) October 31, 2022
اس دوران ویڈیو ریکارڈ کرنے والے شخص کو بے قابو ہو کر ہنستے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
