Advertisement
Advertisement
Advertisement

گینڈے اور کتے کی لڑائی، جیت کس کی ہوئی؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

گینڈے اور کتے کی لڑائی، جیت کس کی ہوئی؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر گینڈے اور کتے کی لڑائی کی ویڈیو دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  رائنو  چہل قدمی کررہا ہے اور راستے میں سوتے ہوئے کتے پر حملہ کرنے لگتا ہے تاہم فورا کتا وہاں سے فرار ہو جاتاہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے

اس سے قبل بھی ایک ہاتھی اورشیرکی لڑنے کی ویڈیو وائرل ہوئی رتھی۔

جس میں سے ایک کو ہاتھی کی  پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔

Advertisement

 ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔

ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے  جانب چلنا شروع کردیا۔

 یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر