
ایک شخص نے ایک ہی وقت میں 20 برگر آرڈر کر کے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا۔
ٹویٹر پرایک صارف نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وہ ایک ساتھ 20 برگر آرڈر کرتا ہے۔
ٹویٹر پر 20 برگرایک ساتھ آرڈر کرنے والا شخص زیرِ بحث ہے اور سب اس شخص کے حوالے مختلف رائے دے رہے ہیں۔
when i get doordash i order 20 cheeseburgers at a time and heat them up throughout the week so that i dont have to pay the delivery fee multiple times pic.twitter.com/dd3Pb19gYx
Advertisement— Ara (Genuine Chiller) (@AraDG11) May 12, 2022
تاہم اس شخص نے تمام ٹویٹر صارفین کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اس لیے 20 برگر ایک ساتھ آرڈر کرتا ہے تا کہ اسے بار بار ڈی سی نہ دینی پڑے۔
اس شخص نے مزید بتایا کہ وہ اکیلا رہتا ہے اور خود اپنے لیے کھانا بنانے کا شوق بھی نہیں رکھتا ہے تاہم اس ہی وجہ سے 20 برگر ایک ساتھ ہی آرڈر کردیتا ہے کہ جب بھی بھوک لگتے تو صرف گرم کر کے کھا لے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس پوسٹ پر ٹویٹر صارف نے کمنت کر کے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ باہر کا کھان زیادہ ہپسند کرتا۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اپنی دیلوری چارجز بچا رہا۔
یہ ہی نہیں ایک صارف نے کہا کہ برگر کو گرم کر کے کھانے سے بہتر ہو میں بھوکا ہی مر جاؤں۔
یہ حقیقیت ہے باہر کےکھانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گھرمیں کھان پکانا مشکل جبکہ منٹوں میں باہر سے کھانا منگوانا زیادہ آسان ہو گیا ہے۔
لیکن بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ کتنی ہی سہلوت باہر دستیاب ہو گھر کا کھانا صحت کے لیت مفید ہوتا ہے۔
اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں واقع صحت اگر اچھی رکھنی ہے تو گھرکا کھان ہی مفید ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News