
کتے کے ناخن کاٹنے کیلئے مالکن نے اپنایا منفرد طریقہ ، صارفین داد دینے پر مجبور ہوگئے۔
سوشل میڈیا پرایک کتے اورمالکن کی دلچس ویڈیو نے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی ہے۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1593311603847577603
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا اپنی مالکن کی گود میں بیٹھا ہوا ہے اور مالکن کتے کا دھیان کھانے کی چیز میں لگائی ہوئی ہیں اور ناخن کاٹ رہی ہوں۔
عموماً جانور آسانی سے ناخن نہیں کٹواتے لیکن ویڈیو میں خاتون نے جو طریقہ اپنایا ہے اس سے ضرور پالتو جانوروں کے ناخن کاٹنا آسان ہو جائے گا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو صارفین کے جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے۔
ایک صارف نے کہا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News