
شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک بوڑھے انکل بن گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بوڑھے انکل شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بوڑھے انکل کے وائرل ہونے والے ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پرمجبور کر دیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت بنی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک بوڑھے شخص کی ڈانس ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے تاہم اس میں ناچتے ہوئے انکل کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس بوڑھے شخص کا یہ انداز اور انرجی کسی نوجوان کے رقص سے کم نہیں ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News