بائیک کی سواری کرتا اسٹائلش کتا توجہ کا مرکز بن گیا
کیا آپ نے کبھی کسی کتے کو بائیک کی سورای کرتے ہوئے دیکھا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے تمام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب کر لی ہے۔
Waffles going out for a ride.. 😅
🎥 IG: waffles_xp https://t.co/bYfIzvtF6q
Advertisement— Buitengebieden (@buitengebieden) December 30, 2022
جی ہاں، سوشل میڈیا پر ایک اسٹائلش کتے کی ویڈیو نے سب کو ہنسنے پر مجور کردیا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہے اور اس کے برابر والی سیٹ پر کتا سوا ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/102901/
ٹویٹر پر اس ویڈیو کو Buitengebieden نامی شخص نے پوسٹ کیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کتے کی مزے سے بائیک پر گھومنے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہے اور اس کے ساتھ اس کا پالتو کتا بیٹھا ہوا ہے۔
ویڈیو میں کتا موٹر سائیکل سوار کی پشت پر بہت اسٹال کے ساتھ اسٹائلش نیلے گلاسس لگا کر بیٹھا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کتے کی مزے سے بائیک پر گھومنے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ سارا منظر بائیک کے پاس سے گزرنے والی گاڑی میں سوار شخص نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں ریکارڈ کیا جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
