Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصلی سونے کی پہچان کے آسان طریقے

Now Reading:

اصلی سونے کی پہچان کے آسان طریقے

آج ہم آپکو اصلی سونے کی پہچان کے آسان طریقے بتائیں گے۔

سونے کے زیورات میں کھوٹ ضرور شامل کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بغیر زیورات تیار ہی نہیں کیے جاسکتے لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ سونے میں کتنا کھوٹ شامل کیا گیا ہے؟ تو اس کے لیے آپ ایک عدسے کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

عدسے کے ذریعے سونے کی بنی ہوئی چیز کے درمیان لگے ٹانکوں کا بغور جائزہ لیں، اگر آپ کو وہاں بہت زیادہ بد رنگی دکھائی دیتی ہے سمجھ جائیے کہ اس سونے کے زیور میں کھوٹ بہت زیادہ شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں معمولی کمی

 اس کے علاوہ سونے کو دانتوں میں دبانے سے اگر اس پر دانتوں کے نشان دکھائی دینے لگتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا سونا اصلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر