Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسموک آرٹسٹ کا لیونل میسی سے والہانہ محبت کا اظہار؛ تصاویر وائرل

Now Reading:

اسموک آرٹسٹ کا لیونل میسی سے والہانہ محبت کا اظہار؛ تصاویر وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں لیونل میسی اور ارجنٹائن کی طرف سے جیتنے والے ایک ناقابل یقین  فائنل کے کچھ ہی دن بعد، ایک پرستار اور کٹک میں مقیم اسموک آرٹسٹ، جس کا نام دیپک بسوال ہے، نے گولڈن ٹرافی کے ساتھ لیونل میسی کی تصویر بنائی ہے۔

اس سال لیونل میسی نے تاریخ کے یادگار ترین فائنل میں سے ایک میں ورلڈ کپ ٹائٹل کا طویل انتظار ختم کیا۔

بسوال نے فٹبال اسٹار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یہ پورٹریٹ بنایا اور کہا، ’’میرا دھوئیں والا پورٹریٹ میسی اور ان کی شاندار ٹیم کے لیے وقف ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتوار کو ارجنٹائن نے فرانس کے خلاف فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد، میں نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ فٹ بال کے کنگ لیونل میسی کی تصویر بنائی۔

اسموک آرٹسٹ نے کہا کہ36 سال کی جدوجہد کے بعد ارجنٹینا نے ورلڈ کپ ٹرافی اپنے نام کی۔ میسی نے اپنے پیروکاروں کو خوش کیا کیونکہ اس کا ٹرافی کو سر پر رکھنے کا خواب پورا ہو گیا۔

Advertisement

لیونل میسی کو گولڈن بال سے نوازا گیا، یہ اعزاز فیفا ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیونل میسی کی ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصاویر وائرل

میسی نے دو گول اسکور کر کے ٹورنامنٹ کے لیے اپنے مجموعی اسکور کو سات تک پہنچایا اور اپنے ملک کو تیسری ورلڈ کپ فتح دلائی کیونکہ ارجنٹائن نے اضافی وقت میں 3-3 سے برابری کے بعد فرانس کو پنالٹی پر 4-2 سے شکست دی۔

میسی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار فارم میں تھے، انہوں نے مجموعی طور پر سات گول کیے، جو فرانس کے اسٹرائیکر کائلان ایمباپے سے ایک کم تھے جنہوں نے آٹھ گول کیے اور گولڈن بوٹ جیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر