
ویڈیو: بلی نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی
اکثر جانوروں کی ایسی معصومیات سے بھری ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مانو بلی کو منفرد انداز میں کھڑکی پر واک کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1607833186515443712
صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے بلی کی اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلی بڑی اسمارٹ ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/286769/
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگاتے، ماسک لگاتے پھراس کے چہرے پر فیس رولرکرتے اورپھر ناخ بھی کٹ اور فائل کرتے۔ ؎
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو کبھی صارفین کو حیران تو کبھی جذباتی کر دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News