Advertisement
Advertisement
Advertisement

’چوری کر کے اچھا لگا‘؛ چور کا انوکھا بیان!

Now Reading:

’چوری کر کے اچھا لگا‘؛ چور کا انوکھا بیان!

بھارتی شہر چھتیس گڑھ کے درگ کے ایک پولیس اسٹیشن میں چور کا اعترافی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ پولیس آفیسر چور سے پوچھتا ہے کہ چوری کر کے کیسا لگا جس کے جواب میں چور کواب دیتا ہے کہ چوری کرکے اچھا لگا لیکن بعد میں پچھتاوا ہوا جس پر تمام پولیس اہلکار بے ساختہ ہو کر ہنسنے لگتے ہیں۔

آفیسر نے پوچھا کہ کتنی رقم تمھارے حصے میں آئی جس پر چور نے کہا کہ 10 ہزار اور میں نے اس سے غریبوں میں کمبل بھی تقسیم کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کے شیئر ہونے کے فوراً بعد، یہ وائرل ہو ئی اور صارفین کی جانب سے اس پر بہت سے ردعمل سامنے آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر