سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہے جس کو دیکھ کر انسان خوش ہوجاتا ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ننھی افغان بچی ایک ہی سانس میں پوری اے بی سی ڈی سنا رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی بچی کو اے بی سی سنانے پر ان کے ٹیچر نے بھی شاباشی دی اور کلاس میں موجود دیگر بچے بھی ننھی بچی کی تالیاں بجاتے ہوئے حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
A little Afghan girl very correctly pronouncing the basic English language alphabet (ABCD).
Afghan girls have spiritual telents, to get much opportunities & responsibilities for their country.#LetsAfghanGirlsLearn pic.twitter.com/IHbuJon2QEAdvertisement— Naser Khan (@Naser_zazai1) December 7, 2022
بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن سمیت سوشل میڈیا صارفین بھی ننھی افغان بچی کی تعلیم سے لگن کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
روینہ ٹنڈن نے ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “آج میری ٹوئٹر لائن پر سب سے پیاری چیز یہ ویڈیو ہے”۔
AdvertisementThe cutest thing on my twitter line today ! https://t.co/zfHFNyUB2W
— Raveena Tandon (@TandonRaveena) December 8, 2022
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین کی جانب سے تعریفی جملوں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
