بھارت میں ایک کسان نے 205 کلو پیاز فروخت کی لیکن اس کو نفع صرف 8 روپے کا ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹک کے گڈگ ضلع کے ایک کسان پوادیپا ہلیکیری نے پیاز کی صحیح قیمت نہ ملنے پر 415 کلومیٹر دور بنگلورو منڈی جانے کا فیصلہ کیا۔
پوادیپا ہلیکیری نے بنگلورو کی منڈی سے200 روپے فی کوئنٹل کی قیمت پر پیاز کی خریداری کی، تاجر نے کسان کے نام جو رسید بنائی اس میں 377 روپے کا مال ڈھلائی خرچ اور 24 روپے پیاز کو اٹھوانے کا خرچ بھی شامل کیا۔
بعد ازاں جب کسان نے پیاز کو فروخت کیا تو سارے خرچ کاٹ کر اس کے پاس نفع کی صورت میں صرف 8 روپے 36 پیسے ہی بچے۔
کسان نے پیاز کی فروخت کی رسید سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہے جو اب تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔
This is how The double engine Govt of @narendramodi & @BSBommai doubling the income of farmers (Adani)
Gadag farmer travels 415 km to Bengaluru to sell onions, gets Rs 8.36 for 205 kg! pic.twitter.com/NmmdQhAJhv
— Arjun (@arjundsage1) November 28, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
