Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیچر کا کلاس میں رقص، صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

ٹیچر کا کلاس میں رقص، صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اسکول میں دوران کلاس ٹیچرکے رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلاس میں طالب علم مجود ہے اور ٹیچربھوجپوری گانے پرڈانس کر رہی ہیں۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں بچوں کو بھی ڈانس کرتا دیکھ جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1598559375530291200

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ایسی ٹیچر  کو فوراً اسکول سے معطل کر دینا چاہیے۔

ٹیچر کے کلاس روم میں بچوں کے سامنے رقص کرنے والی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا محول بچوں کو بگاڑ دینگا۔

جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ لوگ غلط سوچ رہے ہو، ساتھ ہی مزید واضاحت بھی دی کہ ہو سکتا ہے کہ یہ ڈانس کلاس لے رہی ہوں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گاؤں کے سرکاری پرائمری اسکول کے احاطے میں پارٹی منعقد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث تھی۔

 مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں اسکول کے احاطے میں ایک پارٹی کے انعقاد کے بعد ایک سرکاری اسکول کے استاد کو سروس کنڈکٹ کے قواعد کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں معطل بھی کردیا گیا تھا۔

گاؤں کے ایک دیہاتی نے بتایا تھا کہ استاد نے کچھ مقامی لوگوں سے اس وقت بدتمیزی بھی کی جب وہ اس کے نشے میں دھت ہونے اور اسکول میں اس طرح کی پارٹی منعقد کرنے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پولیس اہلکار نے بتایا کہ ٹیچر کے اسکول کے احاطے میں اس طرح کی پارٹیاں باقاعدگی سے منعقد کرنے کے بارے میں شکایات موصول ہوئی تھیں اور حال ہی میں سوشل میڈیا پر اس کی ایک ویڈیو کلپ بھی سامنے آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر