Advertisement
Advertisement
Advertisement

الٹی چلنے والی گاڑی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

الٹی چلنے والی گاڑی کے سوشل میڈیا پر چرچے
گاڑی

الٹی چلنے والی گاڑی کے سوشل میڈیا پر چرچے

الٹی چلنے والی گاڑی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک منفرد گاڑی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو عام گاڑیوں سے مختلف ہے۔

عام طور پر گاڑیوں کے ٹائر نیچے اور باڈی اوپر ہوتی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی گاڑی توجہ کا مرکز ہے جس کے ٹائر اوپر کی جانب ہیں۔

اس گاڑی کو دیکھ  کر یہ گمان ہوتا ہے کہ یہ گاڑی جیسے الٹی ہو کر چل رہی ہے یعنی ٹائر اوپر اور گاڑی کی چھت زمین سے لگ کر چل رہی ہے۔

کاروں کے شوقین افراد کو مختلف گاڑیاں رکھتے تو سب نے ہی دیکھا ہو گا لیکن ایسا شوقین افراد کسی نے نہیں دیکھا ہو گا جس نے اپنی مرضی کے مطابق گاڑی ہی تیار کر کے سب کوحیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

Advertisement

گاڑی کے مالک نے گاڑی میں ہر چیز کو الٹا لگایا ہے، گاڑی کے ٹائر اوپر ہیں جبکہ گاڑی کی کھڑکیاں اور ڈور ہینڈل تک الٹے لگے ہوئے ہیں۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس اُلٹی گاڑی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1607486653496442880

وائرل ہونے والی اس گاڑی کی ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین  دیکھ بھی چکے ہیں جبکہ بہت سے صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کامنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

  ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک لمحہ کے لیے مجھے یقین نہیں آیا کہ یہ گاڑی اُلٹی چل رہی ہے یا پلٹ گئی ہے جس کی وجہ سے اُلٹی ہو گئی ہے۔

:مزید پڑھیں

Advertisement

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/751044/

 جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ واقعی اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزار رہے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق چیزیں بنانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر منفرد ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں چاہے وہ ٹیکنولوجی کے حوالے سے ہو یا پھر عام زندگی کے متعالق ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر