
ہوسٹل سے پانچ ماہ بعد گھر آنے والی بچی کی والدین سے انوکھی ڈیمانڈ
بچوں کا اپنے والدین سے رشتہ اتنا پاکیزہ ہوتا ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
سوشل میڈیا پر بھی ایک ایسی ہی انوکھی پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔
AdvertisementDaughter is coming home on 16th evening after 5 months. Hostel (and hers is a vaishnav one) really makes kids bhukkad-Bhikhari!
🤦🏽♂️🤦🏽♂️ pic.twitter.com/JOVRCYWX0Y— Shwetank (@shwetankbhushan) December 11, 2022
وائرل ہونے والی پوسٹ میں پانچ سال سے ہوسٹل میں رہنے والی بچی نے ہوسٹل سے واپسی پروالدین سے دلچسپ خواہشوں کا اظہارکردیا ہے۔
ٹویٹرپر پوسٹ میں بچی نے لکھا کہ جب وہ گھر آئے گی تو اسے مزے مزے کے کھانے کھانا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ اس بچی نے ان کھانوں کی فہرست بھی شئیر کی جس کو کھانے کی وہ خواہش رکھتی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلچسپ پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
جبکہ بہت سے صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی ماں کے ہاتھ کے بنے کھانوں کی بات ہی الگ ہوتی ہے جبکہ ایک صارف نے کہا کہ میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میں بھی ہوسٹل کی زندگی گزار چکا ہوں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/961724/
اس سے قبل بھی ایک والد اوربیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی کو اپنے والد کا میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو میں بچی اپنی والدہ سے کہہ رہی ہے میں والد صاحب کا میک اپ کر رہی ہوں۔
واضح رہے کہ سیاہ ٹاپ اور گلابی ٹائٹس میں ملبوس چھوٹی بچی کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بھی صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پوسٹ وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ فوراً حاصل کر لیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News