Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی آدمی کا دیسی گانوں پر رقص، ویڈیو وائرل

Now Reading:

برطانوی آدمی کا دیسی گانوں پر رقص، ویڈیو وائرل
ڈانس

برطانوی آدمی کا دیسی گانوں پر رقص، ویڈیو وائرلویڈیو: کورین لڑکی پر بھی ہندی گانے کا جادو چل گیا

برطانوی آدمی بھی ہندی گانوں پررقص کرنے لگے۔

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک برطانوی آدمی کو بالی وڈ کے سپر ہٹ سونگ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ برطانوی آدمی  کو مہندی لگا کررکھنا گانے  پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

برطانوی آدمی کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2022/09/192346/

اس سے قبل بھی کچھ کورین لڑکوں کو مشہور ہندی گانے پر ڈانس کرتا دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بالی وڈ کا گانا کالا چشمہ کافی ٹرینڈ کر رہا تھا اور ہرشادی میں اس گانے پر ڈانس بھی ضرور کیا جا رہا تھا۔

Advertisement
 تاہم اس بالی وڈ گانے پر کورین بھی خود کو نہ روک سکے تھے اور بالی وڈ سونگ کالا چشمہ پر بہترین ڈانس کر ڈالا تھا۔

کورین لڑکوں کی جانب سے کیے جانے والے اس ڈانس کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا گیا تھا اوراس ڈانس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کالا چشمہ کا بہترین ورژن ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ایک اور صارف نے ان کے ڈانس کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ لوگ بہت اچھے لگ رہے ہیں ساتھ ہی دل اور محبت کے ایموجیز بھی بنائے۔

واضح رہے کہ دیگرمملک کی جانب سے ہندی گانوں کو سراہانے کے حوالے سے مختلف انداز پر مبنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر