Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھی ایکسرے کروانے اسپتال پہنچ گیا، لوگ حیران رہ گئے

Now Reading:

ہاتھی ایکسرے کروانے اسپتال پہنچ گیا، لوگ حیران رہ گئے

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ہاتھی اپنا ایکسرے کروا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی کو کچھ لوگ اسپتال لیکر گئے ہے جہاں یہ بہت اچھے سے ایکسرے کروا رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1600485124814307329

Advertisement
وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرکے کہا کہ یہ بلی تو بہت سمجھدار ہے۔
Advertisement

 اس سے قبل ایسی ہی ایک بلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا بلی خود ہی اپنی ٹوٹی ٹانگ کا علاج کروانے اسپتال پہنچ گئی ہے۔

 

جی ہاں ، وائرل ہونے والی بلی کی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک بلی کی ٹانگ میں کچھ چوٹ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے اس کی چال میں بھی فرق نظر آرہا ہے۔

Advertisement

سی سی ٹی وی کی وائرل ہونے والی ویڈیو ایک ترکی کے اسپتال کی تھی جہاں بلی اپنے ٹانگ ٹھیک کروانے کے لیے خود ہی اسپتال چلی جاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بلی اسپتال میں جب تک گھومتی رہی جب تک کوئی اس کی مدد کو نہیں آیا۔

نرس ابوزر اوزدیمیر نے بلی کو جیسے ہی دیکھا تو فوراً اس کی مدد کے لیے آگے بڑھے۔

ویڈیو میں بھی اسپتال کے اسٹاف کو زخمی بلی کا اعلاج کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ایک صارف نے ترکی کے اسپتال کے اسٹاف کی تعریف کرتے ہوئے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا تھا کہ انہوں نے بلی کو وہاں سے بھگانے کے بجائے اس کی ٹانگ پر بینڈیچ کی اوراس کی مدد کی جو کہ بہت اچھا کام ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو کبھی صارفین کو خوفزدہ تو کبھی جزباتی کر دیتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر