Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: عمر رسیدہ خاتون کی ننھے پینگوئن سے دلچسپ باتیں

Now Reading:

ویڈیو: عمر رسیدہ خاتون کی ننھے پینگوئن سے دلچسپ باتیں

ننھے پینگوئن نے عمر رسیدہ خاتون سے دوستی کر لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی  سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھے پینگوئن عمررسیدہ خاتون کا راستہ روک لیتا ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پینگوائن خاتون کو روک رہا  ہے اور ان کو پیار بھی کررہا ساتھ ہی خاتون کو بھی اس سے بہت سے دلچسپ باتیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ننھے پینگوئن کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی کبھی چیتے کو پیار کر رہی تو کبھی اسے گلے لگا رہی ہے۔

Advertisement

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ شیروں کا شمار طاقتور جانوروں میں کیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اگرشیر کسی کے سامنے آ جائے تو اس سے جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ شیر تیز دوڑنے والا جانور ہے۔

لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کے ہر جانور کا نرم پہلو بھی ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس کو با آسانی پہچان نہیں سکتا۔

اس ویڈیو میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھا گیا تھا کہ کس طرح سے ایک چیتا لڑکی سے گلے لگ رہا اور اس کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ایک صارف نے اس خوبصورت ویڈیو پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ یقین نہیں آرہا کہ انسان کی شیروں سے بھی اتنی رقبت ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرafrican animal پیج کے جانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر