
چیتے کا وین پر دل دہلا دینے والا حملہ
چیتے کا وین پر دل دہلا دینے والے حملے نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک چیتے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے ایک گھر سے چھلانگ لگا کر وین پر حملہ کر کے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Leopard Runs Loose in Assam's #Jorhat, Jumps on Passenger Vehicle Injuring Several People including Forest Staff#VIRAL #viralvideo #Leopard #assam pic.twitter.com/zSYpL0gEkX
— India.com (@indiacom) December 27, 2022
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسام کے جورہاٹ ضلع میں رین فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں چیتے کے گھس جانے اور لوگوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیاں سڑک پر سے گزر رہی ہیں اوراچانک ایک چیتا روڈ پر سے گزارنے والی ایک وین پر حملہ کر دیتا ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/901518/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے کو سڑک کراس کرتا دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News