Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز کے اندر یہ خفیہ کمرہ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

Now Reading:

جہاز کے اندر یہ خفیہ کمرہ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جہاز کے اندر یہ خفیہ کمرہ کیوں ہوتا ہے۔

جہاز کا سفر کس کو پسند نہیں ہوتا ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ وہ کم از کم ایک بار جہاز کا سفر ضرور کرے کیونکہ اس کا سفر ٹرین، بس اور دیگر گاڑیوں سے کافی مختلف ہوتا ہے۔

بیشتر افراد نے جہاز کا سفر کیا بھی ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ جہاز کے اندر یہ خفیہ کمرہ کیوں ہوتا ہے؟ ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

یہ بیڈ مسافروں کے پیروں کے نیچے یا سروں کے اوپر ہوتے ہیں۔

Advertisement

سنیارٹی کے لحاظ سے عملے کے لوگ اوپر یا نیچے کے بیڈز پر آرام کرتے ہیں، یہ بہت تنگ بیڈ ہوتے ہیں جن میں پرائیویسی کے لیے پردے لگے ہوتے ہیں۔

پائلٹس کے آرام کرنے کے لیے بزنس کلاس کے ساتھ ایک خفیہ جگہ ہوتی ہے۔

یہ جگہ کاک پٹ کے پاس ہی واقع ہوتی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: 7 ایسے راز جن پر سے جہاز کا عملہ کبھی بھی پردہ نہیں اٹھاتا؛ جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر