
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان حیران ہو جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بارہ سنگھا کی سمجھداری نے تمام صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے ۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بارہ سنگھا بند دروازے سے بڑے مہارت سے نکل رہا ہے۔
Smart deer.. pic.twitter.com/DHGXoN2Oq8
Advertisement— Buitengebieden (@buitengebieden) December 3, 2022
بارہ سنگھا کو بڑی مہارت سے دروزے کے نیچے سے پہلے اپنے ایک طرف کے سنگھ پھر دوسری طرف کے سنگھ نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سنگھوں کی وجہ سے بارہ سنگھا کا بند دروزے سے نکلنا ممکن نہیں تھا لیکن اپنی سمجھداری استعمال کر کے بارہ سنگھا نے اسے ممکن بنا لیا اور باآسانی طور پر منٹوں میں بند دروزے کے نیچے سے نکل گیا۔
ہرن اور بندر کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اکثر جانوروں کی ایسی نت نئی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News