Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کھلاڑی اور پاکستانی کھلاڑی میں وہ فرق، جس نے بھارتیوں کو بھی شرمندہ کر دیا، دیکھیے

Now Reading:

بھارتی کھلاڑی اور پاکستانی کھلاڑی میں وہ فرق، جس نے بھارتیوں کو بھی شرمندہ کر دیا، دیکھیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بھارتی کھلاڑی اور پاکستانی کھلاڑی میں کیا فرق ہے۔

یووراج سنگھ

مشہور بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ اپنے دلچسپ انداز سے کافی وائرل ہو جاتے ہیں۔

تاہم ان کی اہلیہ سے ان کے رویے کو دیکھ کر کہا جاتا ہے کہ یووراج اپنی اہلیہ کو کافی حد تک سنجیدہ نہیں لیتے ہیں۔

یووراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان

Advertisement

جب کبھی ان کی اہلیہ ہزیل بات چیت کر رہی ہوتی ہیں تو یووراج مختلف قسم کے تاثرات چہرے پر لے آتے ہیں۔

وہ اپنی اہلیہ کی باتوں کا مزاق اڑاتے بھی دکھائی دیتے ہیں جس کا اہلیہ ہزیل منہ توڑ جواب دیتی ہیں۔

دھونی

مشہور سابق بھارتی کپتان دھونی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

دھونی اپنی اہلیہ سے تو بے حد پیار کرتے ہیں لیکن چند ایسے لمحات بھی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتے ہیں۔

ایم ایس دھونی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - Daily Jasarat News

Advertisement

ان کی اہلیہ ساکشی ایک موقع پر سیٹ پر موجود تھیں اور ڈائیلوگ یاد نہیں کر پا رہی تھیں جس پر دھونی نے پیپر چھینتے ہوئے کہا تم دیکھ کر نہیں پڑھ پا رہی ہو تو کیسے کہو گی؟

شعیب ملک

دوسری جانب شعیب ملک ہیں جو جب کبھی اہلیہ ثانیہ کے ساتھ ٹی وی شوز میں آئے، اہلیہ کے ساتھ دلچسپ گفتگو کرتے دکھائی دیے۔

قومی کرکٹر شعیب ملک کیلیے دبئی کے میدانوں میں نعرے لگ گئے

دونوں کے درمیان موجود پیار اور محبت بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتا تھا، ایک موقع پر گھر میں شعیب موجود تھے، جب ثانیہ نے اچانک انہیں جوتے تحفے دیے تھے، جسے دیکھ کر شعیب خوش ہو گئے تھے۔

شاہد آفریدی

Advertisement

سابق پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی بھی اپنی فیملی کو ہر مقام پر سپورٹ کرنے سے لے کر دفاع کرنے تک سب کے دل موہ لیتے ہیں۔

شاہد آفریدی کی والدین اور اساتذہ کو بچوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی تجویز | Urdu  News – اردو نیوز

ان کا بیٹیوں کے لیے فکر کرنا ہو یا پھر اہلیہ سے محبت کا اظہار ہو، یہاں تک کہ والدین کے بچھڑنے کا غم، شاہد آفریدی نے ہر موقع پر سب کی توجہ ضرور حاصل کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر