
کتے کی جان بچانے والے نوجوان کے چرچے
سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اپنی جان جھوکے میں ڈال کر کتے کی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتا نالے میں گر گیا اور ایک شخص اسے نکالنے کیومستقل کوشش کر رہا ہے مگر پانی کا بہاؤ زیادہ تیز ہونے کی وجہ سے کتے کو نکانے میں کافی مشکل پش ہو رہی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1603240009238134784
مزید پڑھیں
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ دو ہاتھی کیچڑ میں پھنسے ہوئے ہیں۔
یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔
تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کیا بعد ازاں انہیں ریسکیو کرلیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News