آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ہماری آنکھوں میں اس جگہ سوراخ کیوں ہوتا ہے۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آنکھوں کے نیچے والے حصے میں انتہائی ننھا سا سوراخ ہوتا ہے جو کہ اکثر عام آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا لیکن کچھ لوگوں کی آنکھوں میں یہ سوراخ نمایاں دکھائی دیتا ہے۔
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سوراخ آنکھوں میں آنسو پیدا کرتے ہیں۔
اس سوراخ کے ذریعے آنسو ڈرین ہو کر ناک اور حلق میں جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ رونے کے بعد ہمیں کبھی آنسو حلق میں گرتے محسوس ہوتے ہیں اور ناک بھی بہنے لگتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فرینچ فرائز کے باکس میں یہ حصہ کیوں موجود ہوتا ہے؟ اس کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
