Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 پاکستان کیلئے کتنا خطرناک ہوگا؟ دل دہلا دینے والی پیشگوئیاں

Now Reading:

سال 2023 پاکستان کیلئے کتنا خطرناک ہوگا؟ دل دہلا دینے والی پیشگوئیاں

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی ایک صوفی خاتون نے سال 2023 سے متعلق مختلف پیش گوئیاں کردی ہیں۔

خلا باز

صوفی خاتون “بابا وانگا” کی پیشگوئیوں کے مطابق ایک خلا باز 2028 میں زہرہ پر اترے گا اور 5079 دنیا کے خاتمے کا سال ہے۔

شمسی طوفان

2023 میں ایک شمسی طوفان یا شمسی سونامی آئے گا جس کے نتیجے میں زمین کی مقناطیسی ڈھال تباہ ہو جائے گی۔

Advertisement

خلائی مخلوق کے حملے میں لاکھوں زمینی باشندے مر جائیں گے۔

زمین کا مدار تبدیل ہو جائے گا، زمین کائنات میں غیر معمولی توازن میں رہتی ہے، اور تھوڑی سی تبدیلی بھی آب و ہوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے اس کے بعد صورت حال واقعی تشویشناک ہوگی۔

سروگیسی کا مسئلہ

اگلے سال انسانوں کو لیبارٹریوں میں تیار کیا جائے گا اور والدین اپنے پیدا ہونے والے بچے کے لیے اپنی پسند کا رنگ اور خصوصیات بھی چن سکیں گے۔

پیدائش کا عمل انسانی کنٹرول میں ہوگا اور سروگیسی کا مسئلہ اس کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا۔

Advertisement

قدرتی پیدائش پر پابندی

قدرتی پیدائش پر پابندی ہوگی اور لیبارٹری کے بچے ہی مستقبل کے شہری ہوں گے۔

پاور پلانٹ میں دھماکا

2023 میں ایک پاور پلانٹ میں دھماکا ہوگا جس سے زہریلے بادلوں کی تشکیل ہوگی جو پورے براعظم ایشیا کو دھندلا کر دے گا، دیگر ممالک بھی اس تبدیلی کی وجہ سے سنگین بیماریوں کا شکار ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر