Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اس تصویر میں چھپا کیڑا تلاش کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اس تصویر میں چھپا کیڑا تلاش کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک درخت کو دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر پر مختلف جوابات دیے جا رہے ہیں۔

تو کیا آپ نے اس تصویر میں موجود درخت پر بیٹھے کیڑے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے؟ اگر نہیں کیا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

Advertisement

اس تصویر میں ایک درخت کو دیکھا جا سکتا ہے جس پرایک ریگنے والا کیڑا بھی موجود ہے لیکن درخت کے ہی رنگ کی وجہ سے اسے با آسانی طور پر دیکھا نہیں جا سکتا ہے۔

درست جواب اس تصویر میں موجود ہے۔

اس سے قبل بھی ہم ایسی ہی ایک دلچسپ خبر لیکر حاظر ہوئے تھے جس میں ایک تصویر میں ممثلت رکھنے والے چیتے اورجیگوار کو پہچاننا لوگوں کو کافی مشکل ہو رہا تھا۔

وائرل ہونے والی اس تصویر میں موجود چیتے اور جیگوار کو پہچاننا بہت مشکل ہوا کیونکہ تصویر میں جانوروں کی شکل نہیں صرف پشت دیکھی جا سکتی ہے۔

Advertisement

دیکھنے میں جیگوار اور ٹائیگر ایک جیسے ہیں لیکن جیگوار براعظم امریکہ کا رہائشی ہے جسامت میں ٹائگر اور ببر شیر  کے بعد اسکا ہی نمبر آتا ہے لیکن  ان دونوں میں معمولی فرق یہ ہے کہ ٹائیگر میں دھاریاں‌ لکیر کی مانند ہوتی ہیں، جبکہ جیگوار میں یہ دانے دار شکل میں‌ پائی جاتی ہیں‌۔

درست جواب اس تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر