Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگ کوبرا کو پکڑنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

کنگ کوبرا کو پکڑنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
کوبرا

کنگ کوبرا کو پکڑنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

سوشل میڈیا پر ایک آدمی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ  کوبرا کو باکس سے نکال کر پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان جیسے ہی باکس کھولتا کوبرا اس کا منہ دبوچ  لیتا ہے۔

Advertisement

مزید بڑھیں :

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/148714/

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کافی دیر بعد بھی کوبرا آدمی کو نہیں چھوڑتا۔

ویڈیومیں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے  کہ کچھ لوگبھی اس آدمی کو کوبرا سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن  وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اس ویڈیو پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو حقیقت پر مبنی نہیں لگ رہی ہے۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اتنی دیرمیں تو آدمی کب کا مر چکا ہوتا۔

البتہ اس ویڈیو میں کہا تک سچائی اس حوالے کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان کبھی خوفزدہ  تو کبھی حیران ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر