Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود خاتون بےہوش یا پھر مجسمہ سازی کا فن پارہ

Now Reading:

تصویر میں موجود خاتون بےہوش یا پھر مجسمہ سازی کا فن پارہ
مجسمہ

تصویر میں موجود خاتون بےہوش یا پھر مجسمہ سازی کا فن پارہ

سوہو کے علاقے میں لیز ایمپوریئم سےوابستہ آرٹ گیلری سے ایک فن پارے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں لندن کی ایک آرٹ گیلری میں پولیس اہلکار ایک بے ہوش خاتون کی مدد کو پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ وہ حقیقی خاتون نہیں بلکہ ڈپریشن کو ظاہر کرنے والا ایک مجسمہ تھا۔

ہوا کچھ یوں کہ سوہو کے علاقے میں لیز ایمپوریئم سےوابستہ آرٹ گیلری میں دو پولیس افسران آگئے، ان کا کہنا تھا کہ اندر ایک خاتون بے ہوش ہیں جسے مدد کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ اٹھارویں صدی کی خاتون کے پاس اسمارٹ فون کیسے آیا؟ فن پارہ پراسرار بن گیا

  اس پر گیلری کی انتظامیہ پولیس کو اس خاتون کے پاس لے کر گئی اور بتایا کہ یہ کوئی حقیقی خاتون نہیں بلکہ یہ ایک فوم، ٹیپ اور کپڑے سے بنایا گیا مجسمہ ہے جس کا نام کرسٹینا رکھا گیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں ایک گیلری میں بے ہوش خاتون کا تذکرہ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ صدیوں پرانی پینٹنگ میں آئی فون کی موجودگی؟ فن پارہ پراسرار بن گیا

 واضح رہے کہ یہ فن پارہ امریکی فنکار مارک جینکنس نے بنایا ہے، جس میں ایک خاتون کو پیلی ٹریننگ شرٹ اور پتلون پہنے دکھایا گیا ہے جو اپنی گردن جھکا کر میز پر سر ٹکائے بیٹھی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر