Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوڈ ڈیلیوری مین کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

Now Reading:

فوڈ ڈیلیوری مین کی ڈانس ویڈیو کے چرچے
فوڈ ڈیلیوری

فوڈ ڈیلیوری مین کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک فوڈ ڈیلیوری مین کو سڑک پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پارٹی کہی ہو رہی جس کے باہر میوزک سن کر ڈیلیوری بوائے ڈانس کرنے میں مگن ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں فوڈ ڈیلوری مین کو زوموٹو کی ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

زوموٹو بھارت کی ڈیلوری سروس کمپنی ہے جو فوڈ ڈیلور کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مزاح سے بھر پور کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے ڈیلوری بوائے کے سڑک پر ڈانس کرنے پر کہا کہ میرا فوڈ اب تک اس لیے ڈیلیور نہیں ہوا کیونکہ رائیڈر ڈانس میں مصروف ہے۔

جبکہ ایک صارف نے اس ہی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب سمجھ آیا فوڈ ڈیلور کی تاخیر کی اصل وجہ ٹریفک  نہیں بلکہ ڈانس ہوتا ہے۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/540649/

اس سے قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ فوڈ ڈیلیوری مین 4 گھنٹے تاخیر سے کھانا لیکر پہنچتا ہے جس پرآرڈر کرنے والے شخص ڈیلیوری مین کو دیکھ کر گانا گانا شروع کردیتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جیسے ہی فوڈ ڈیلیوری مین کھانا لیکرپہنچتا ہے تو آرڈ کرنے والا شخص بھارتی گانا آئیے آپ کا انتظار گانے لگتا ہے۔

Advertisement

   ویدیو میں آرڈ کرنے والی شخص کے ہاتھ میں ایک تھالی دیکھی جا سکتی ہے جس میں سے وہ  ڈیلیوری مین کے تلگ بھی لگاتا ہے۔

واضح رہے کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پر آرڈ کرنے والے شخص کی تعریف کی اور کہا کہ آپ نےبرادشت کا مظاہرہ کیا اور لڑائی  یا غصہ نہیں کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر