Advertisement
Advertisement
Advertisement

چولہے میں گیس کم آتی ہے تو اب یہ کام کریں؛ نیا طریقہ جو سردی میں زندگی آسان بنائے

Now Reading:

چولہے میں گیس کم آتی ہے تو اب یہ کام کریں؛ نیا طریقہ جو سردی میں زندگی آسان بنائے

موسم سرد ہوتے ہی ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تو آج ہم آپکو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ باآسانی گیس کی کمی دور کرسکتے ہیں۔

اکثر گیس تو پوری آرہی ہوتی ہے لیکن آپ کو وہ کم محسوس ہوتی ہے اور کھانا بنانے میں بھی وقت زیادہ درکار ہوتا ہے۔

ملک میں گیس بحران، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ چولہے کے برنر میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں بھی کچرا گھس جاتا ہے اور اس کچرے کی وجہ سے گیس ٹھیک سے برتن تک نہیں پہنچ پاتی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

تو آپ سب سے پہلے چند ماچس کی تیلیاں لیں اور اُن کو چولہے کے برنر میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں گھسا کر اس کی صفائی کریں۔

ماچس کی تیلیوں پر پہلے ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑیں پھر پانی میں رکھ دیں اور صاف کر کے تیلیوں کو یوں ان میں گھسا کر تھوڑی دیر تک رکھیں اور پھر گھما کر نکال لیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیس کی لوڈشیڈنگ میں کھانا آسانی سے کیسے بنایا جاسکتا ہے؟ جانیے

اس سے ان کے اندر جانے والا کچرا بھی باہر نکل آئے گا اور گیس کی کمی کسی حد تک رُک جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر