Advertisement
Advertisement
Advertisement

مچھروں کو مارنے اور گھر سے ہمیشہ کیلئے بھگانا ہو تو کیا کریں؟

Now Reading:

مچھروں کو مارنے اور گھر سے ہمیشہ کیلئے بھگانا ہو تو کیا کریں؟

آج ہم آپکو مچھروں کو مارنے اور گھر سے ہمیشہ کیلئے بھگانے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

مچھر کے کاٹنے سے ہم ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں جس سے ہماری صحت پر بھی اثر پڑتا ہے۔

تو اب تین ایسے آسان طریقے جان لیں جو آپکے کام آئیں گے۔

مچھر مار تیل

سب سے پہلے 100 ملی لیٹر نیم کے تیل میں ایک چمچ جلانے والی کافور کو پیس کر اس کا پاؤڈر شامل کریں۔

Advertisement

پھر اس مکسچر کو ایک اسپرے بوتل میں ڈال دیں۔

اب دو سے تین تیز پتوں پر اس تیل کا اسپرے کر کے ان پتوں کو جلا دیں۔

اسکے دھوئیں سے ایک منٹ کے اندر مچھر بھاگ جائیں گے۔

دِیا جلانا

نیم کے تیل اور کافور کے پاؤڈر سے بنائے ہوئے تیل کو ایک دِیئے میں ڈال کر اسے اپنے بستر کے پاس جلا کر رکھ دیں۔

اس کے دھوئیں سے نکلنے والی کافور اور نیم کی خوشبو مچھروں کو آپ کے پاس نہیں آنے دے گی۔

Advertisement

سفر کے دوران مچھروں سے بچنے کیلئے

جب بھی آپ کسی دور کے سفر پر جاتے ہیں اور راستے میں مچھر آپکو پریشان کرتے ہیں تو اس کے لئے نیم کا تیل، ناریل کا تیل، لانگ کا تیل، نیل گِری کا تیل اور پیپر منٹ آئل کو آپس میں ملا کر ایک تیل تیار کرلیں۔

تیل کو ایک چھوٹی سی بوتل میں بھر کر اپنے پاس رکھیں اور باڈی آئنمنٹ کے طور پر استعمال کریں۔ اس تیل کی اسڑونگ خوشبو سے مچھر آپکے آس پاس بھی نہیں آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر