Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانی تاریخ کا سب سے طویل ترین سال کونسا تھا؟

Now Reading:

انسانی تاریخ کا سب سے طویل ترین سال کونسا تھا؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انسانی تاریخ کا سب سے طویل ترین سال کونسا تھا۔

وہ سال 1972 ہے، یہ تاریخ کا طویل ترین سال ہے کیونکہ اس کا دورانیہ کسی بھی سال کے مقابلے میں پورے 2 سیکنڈ زیادہ تھا۔

1972 ایک لیپ ائیر تھا اور فروری کا مہینہ 29 دن کا تھا یعنی بیشتر برسوں کے مقابلے میں اضافی 24 گھنٹے پہلے ہی اس سال کا حصہ بن گئے تھے۔

مگر اس کے ساتھ ساتھ 2 لیپ سیکنڈ بھی اس سال کا حصہ بنے تھے۔

پہلے 30 جون اور پھر 31 دسمبر کو لیپ سیکنڈ کا اضافہ گھڑیوں میں کیا گیا جس کے نتیجے میں سال کا دورانیہ 2 سیکنڈ بڑھ گیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا آغاز کرنے والا پہلا اور آخری ملک کونسا ہوگا؟

ہر چند سال بعد سورج اور چاند کی کشش کی وجہ سے زمین کی گردش میں ایک سیکنڈ کا فرق آجاتا ہے جسے ماہرین کی جانب سے مخصوص اوقات میں گھڑی میں ایک اضافی سیکنڈ سے پورا کیا جاتا ہے۔

لیپ سیکنڈ کا نظام سب سے پہلے 1972 میں ہی متعارف کرایا گیا تھا اور اس کے نتیجے میں یہ ایک منفرد سال بن گیا۔

اب تک مجموعی طور پر 27 لیپ سیکنڈز کا اضافہ ہوچکا ہے اور آخری بار گھڑیوں میں لیپ سیکنڈ کا اضافہ 31 دسمبر 2016 کو کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر