Advertisement
Advertisement
Advertisement

’تیری میری ایسی دوستی‘: بیور کی سرفنگ کرتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

’تیری میری ایسی دوستی‘: بیور کی سرفنگ کرتے ویڈیو وائرل

بیور کو بوٹ سمجھ کر سوار ہونے والا ننھے بیور کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ننھے بیور کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ سمندر کی سیر سرفنگ انداز میں کررہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1611804579204849664

بیور زیادہ تر اپنے مخصوص گھر بنانے کے لئے مشہور ہیں جو دریاؤں اور ندیوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

بیور یورپ اور شمالی امریکہ (کینیڈا کا بیور سب سے عام بیور ہے) کے جنگلات میں موجود رات کے جانور ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی سواری کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا تھا۔

 جی ہاں ، مگر مچھ کو بوٹ سمجھ کر سوار ہونے والا پرندے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پربہت وائرل ہوئی تھی۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ مگرمچھ اپنے شکار کو جانے نہیں دیتا اور بڑی مہارت سے شکار کرنے کے ہنر کو جانتا ہے۔

مگرمچھ جب بھی شکار کرتا تو اپنے جبڑوں میں شکاری کو دبوچ لیتا ہے۔

لیکن اس وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران ہی کر دیا ہے۔

Advertisement

 جی ہاں! ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پرندہ مگر مچھ کی پشت پر بیٹھا بڑے مزے سے سمندر کی سیر کر رہا ہے۔

ویڈیو میں آس پاس دیگر مگرمچوں کا جھنڈ بھی موجود ہے جبکہ سمندر کے قریب دیگر پرندوں کو بیٹھے ہوئے اور کچھ اُڑتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

:مزید پڑھیں

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں اور پرندوں سے منسلک اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر