Advertisement
Advertisement
Advertisement

2014 میں انتقال کرجانے والا شخص ریسٹورنٹ میں موجود، پُراسرار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

2014 میں انتقال کرجانے والا شخص ریسٹورنٹ میں موجود، پُراسرار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جس میں کچھ مزاحیہ ہوتی ہیں جبکہ کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان کا دل دہل جاتا ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر صارفین حیران ہوگئے۔

ویڈیو کے حوالے سے ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس میں میرے مرحوم شوہرموجود ہیں جن کا 2014 میں انتقال ہوچکا ہے۔

اس ویڈیو سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد مختلف تبصرے کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسٹورنٹ میں موجود افراد کھانا کھا رہے ہیں اور وہاں کے ملازمین اطراف میں گھوم رہے ہیں۔

Advertisement

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلپ کو ریسٹورنٹ کے فیس بک پیج پر شیئرکی گئی، یہ ویڈیو دیکھ کر ایک خاتون نے تبصرہ کیا کہ فوٹیج کتنی پرانی ہے کیونکہ اس میں میرے مرحوم شوہر اور بیٹا موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’پراسرار شخصیت‘ کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

خاتون نے واضح کیا کہ اُن کے شوہر 2014 میں چل بسے تھے۔

جواب میں انتطامیہ نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کیا کہ 16 جنوری کو شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو گزشتہ ہفتے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر