
سوشل میڈیا پر اکثر ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جس میں کچھ مزاحیہ ہوتی ہیں جبکہ کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان کا دل دہل جاتا ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر صارفین حیران ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی عجیب و غریب چیز ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ “میں ویڈیو دیکھ کر خوفزدہ ہوں اس بارے میں کوئی رائے قائم نہیں کرسکتا”۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ “ویڈیو خوفناک ہے اور اس کی ماہرین کے ذریعے معلومات حاصل کرنی چاہیئے”۔
یہ بھی پڑھیں: شارک کا لڑکی پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News