Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی بار ’روبوٹ وکیل‘ عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا!

Now Reading:

پہلی بار ’روبوٹ وکیل‘ عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا!

پہلی بار ’روبوٹ وکیل‘ عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ  ’روبوٹ وکیل‘ آئندہ ماہ عدالت میں ٹریفک کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں ملوث شخص کا دفاع کرے گا۔

’روبوٹ وکیل‘ کی تیاری میں مصنوعی ذہانت( آرٹیفیشل انٹلیجنس ) کا استعمال کیا گیا ہے۔

کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ ’ روبوٹ وکیل‘ کو اسمارٹ فون کے ذریعے چلایا جائے گا۔ روبوٹ وکیل عدالت کی کارروائی سن کرہیڈ فونز کے ذریعے اپنے موکل کو بتائے گا کہ اسے اپنے حق میں کیا دلائل دینے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے پہلے زندہ روبوٹ جو خود سے نئے روبوٹ بنائیں گے

کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ اگر روبوٹ وکیل عدالت میں کیس ہار گیا تو ہرجانے کی رقم اور عدالتی اخراجات کمپنی ادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر