Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کے باتھ روم میں بلب کیوں نہیں ہوتے؟ جانیے

Now Reading:

انگلینڈ کے باتھ روم میں بلب کیوں نہیں ہوتے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ انگلینڈ کے باتھ روم میں بلب کیوں نہیں ہوتے ہیں۔

دنیا کے ہر کونے کے رسم و رواج جدا ہوتے ہیں اسی لئے کچھ جگہ ایسی روایات بھی پائی جاتی ہیں جو ان کے ماحول کے مطابق تو ٹھیک ہوتی ہیں البتہ ہم ان کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔

تو آج ہم آپ کو ایسے ہی چند ملکوں کے رواج سے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔

گھر میں پردے نہیں ہوتے

سوئیڈن میں کسی بھی گھر میں پردے نہیں ہوتے۔

Advertisement

دراصل سوئیڈن ایک ٹھنڈا ملک ہے جہاں دھوپ کم نکلتی ہے اور بادل چھائے رہتے ہیں اس لئے وہاں لوگوں کو پردوں کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی اور جب بھی وہاں دھوپ نکلتی ہے وہ لوگ خوشی خوشی اپنے گھروں کو دھوپ میں گرم ہونے دیتے ہیں۔

باتھ روم میں بلب نہیں ہوتے

برطانیہ کے باتھ رومز میں بلب یا سوئچ بورڈ نہیں ہوتے۔

بلب کے بجائے وہاں لیمپس استعمال کیے جاتے ہیں جن کے ہکس کو کھینچ کر روشنی کی جاتی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کم وقت میں باتھ روم کی صفائی کیسے کی جائے؟

ایسا اس لئے ہے کیونکہ باتھ روم میں نہاتے ہوئے انسان گیلا ہوتا ہے اور کرنٹ لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس لیے وہاں دیوار پر بلب اور سوئچ کے بجائے محفوظ لیمپس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

واشنگ مشین کا پانی فلش کے لئے استعمال

چائنہ کے باتھ روم میں واشنگ مشین بھی موجود ہوتی ہے تاکہ واشنگ مشین سے نکلنے والا پانی ٹوائلٹ کے فلش کے لیے استعمال کیا جاسکے۔

Bathroom - Picture of China Hotel, Guangzhou - Tripadvisor

باقاعدہ ایسا نظام موجود ہوتا ہے جس کے تحت نہانے اور واشنگ مشین کا بچنے والا پانی فلش کے لیے استعمال ہوسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر