Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر پر واشنگ مشین میں کمبل کیسے دھوئیں؟ آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

گھر پر واشنگ مشین میں کمبل کیسے دھوئیں؟ آسان طریقہ جانیے

آج ہم آپکو واشنگ مشین میں خود کمبل دھونے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ کمبل کا سائز کتنا ہے آیا وہ آپ کی مشین میں باآسانی دھل بھی پائے گا یا نہیں۔

اگر مشین میں جگہ ہے تو آپ ایک وقت میں دو کمبل دھو سکتی ہیں اور اگر کمبل بڑا ہے تو اسے اکیلے دھوئیں۔

کمبل یا رضائی جو بھی ہے پہلے اسے اچھی طرح سے جھٹک کے کھول لیں، اس کے بعد مشین میں پانی بھر کے اسے اس میں ڈال دیں۔

یہ بھی پڑھیں: واشنگ مشین میں فینائل کی گولی ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Advertisement

رضائی یا کمبل دھوتے وقت سرف کے بجائے کمبل کے سائز کے حساب سے لیکویڈ ڈٹرجنٹ ک ا استعمال کریں۔

اگر آپ کے پاس آٹومیٹک مشین ہے تو اس میں لیکویڈ ڈٹرجنٹ کا آپشن موجود ہوتا ہے وہاں اسے ڈال کر مشین کو اسٹارٹ کردیں۔

آٹومیٹک مشین میں آپ کو اسٹارٹ کے بعد دوسرے آپشن بھی سلیکٹ کرنے پڑیں گے، اگر کمبل بھاری ہے تو آپ ہیوی کا بٹن دبائیں ورنہ نارمل کا۔

یہ بھی پڑھیں: واشنگ مشین میں پردے دھونے کا آسان طریقہ جانیے

اگر آپ کے پاس ڈرائیر والی واشنگ مشین ہے تو اس میں بڑا اور وزنی کمبل با آسانی دھل سکتا ہے، اس کا طریقہ جاننے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو آپ دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کپڑے دھوتے وقت مشین میں فوائل پیپر کی بال بنا کر ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر