
اپنی بوڑھی ساس کو بے و قوف بنانا بہو کو مہنگا پڑگیا ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی جو کہ بہو ہے اُس نے اپنی ساس کو ڈرایا مگر اُس کا ڈرانا اُسی کو مہنگا پڑگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساس گھر میں داخل ہونے ہی والی تھی کہ اسی دوران بہو نے ساس کو بے وقوف بنانے کی تیاری کی۔
ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی بہو نے اپنی ساس کو ڈرایا ساس پہلے زمین ہر گر گئی اس کے بعد وہ اُٹھی اور بہو کو مارنے کے لئے اُس کے پیچھے دوڑنے لگی۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے جبکہ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ساڑھی پہن کر ورک آؤٹ کرتی خاتون کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News