
آج ہم آپکو برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی 3 عجیب و غریب عادتیں بتائیں گے جنہیں سن کر آپ کے لئے یقین کرنا بھی مشکل ہے۔
جوتے کے تسمے استری
کپڑوں کے ساتھ ساتھ بادشاہ چارلس اپنے جوتوں کے تسمے بھی استری کرواتے ہیں۔
بادشاہ کے پرانے باورچی پال نے بتایا کہ ہر صبح ان کے جوتے کے تسمے استری کیے جاتے ہیں جو بالکل سیدھے ہوتے ہیں۔
ٹوائلٹ ساتھ لے کر جاتے ہیں
چارلس جب بھی ملک سے باہر سفر پر جاتے ہیں تو نہ صرف اپنا عالیشان بستر ساتھ لے کر جاتے ہیں بلکہ اپنا ٹوائلٹ حتیٰ کہ ٹوائلٹ پیپر بھی ساتھ لے کر جاتے ہیں۔
روز بہت سارے انڈے
روز ناشتے پر بادشاہ کے لئے مختلف انداز میں انڈے پکائے جاتے ہیں جس میں سے وہ صرف وہی انڈا کھاتے ہیں جو انہیں دکھنے میں اچھا لگتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News