Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کے چڑیا گھر کا انتظامیہ تنقید کا شکار

Now Reading:

چین کے چڑیا گھر کا انتظامیہ تنقید کا شکار
چین

چین کے چڑیا گھر کا انتظامیہ تنقید کا شکار

چین کے چڑیا گھر کا انتظامیہ تنقید کا شکار ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر چین کے چڑیا گھر میں موجود لومڑیوں کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے چین کے چڑیا گھر کے انتظامیہ پرسوالات اُٹھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لومڑیوں کی تصویر میں ان کے زیادہ بڑھے ناخن چڑیا گھر انتظامیہ پر تنقید کی وجہ بنے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/07/443503/

سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ (SCMP) کے مطابق جانوروں کی تصاویر سب سے پہلے ویبو صارف Xiumu Ayi نے 12 جنوری کو صوبہ ہنان کے چانگشا ایکولوجیکل چڑیا گھر کے دورے کے بعد پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

سماجی رابطے ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی تصویر پر متعدد صارفین کمنٹس کر رہے ہیں۔

ایک  صارف نے کہا کہ لومڑیوں کے ناخن “بے حد لمبے” ہے۔

جبکہ ایک صارف کمنٹ کیا کہ لومڑیوں کے ناخن حد سے زیادہ بڑے ہونے کی وجہ سے اسے تکلیف ہوتی ہو گی۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ زیداہ برے ناخن کی وجہ سے لومڑیوں کو چلنے میں بھی بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہو گا۔

اس تصویر پر بہت سے صارفین نے چریا گھر کے انتظامیہ سے سوال کیا کہ آپ نے کیوں آخر اب تک ان کے ناخن نہیں تراشہ؟

اس حوالے سے  جانوروں کے ڈاکٹر چن داجن سے بھی بات کی گئی جنہوں نے کہا کہ قید میں آرکٹک لومڑیوں کے پنجوں کو تراشنا ان کی صحت کے لیے اہم ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ جب آرکٹک لومڑیاں جنگل میں رہتی ہیں، تو ان کے پنجے قدرتی طور پر گر جاتے ہیں، لیکن چڑیا گھر میں، وہ بہت کم دوڑتے ہیں، اس لیے یہ اتنے بڑے ہو گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر