Advertisement
Advertisement
Advertisement

بریڈ کی مدد سے 4.5 کلو میٹر کی طویل قطار بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

Now Reading:

بریڈ کی مدد سے 4.5 کلو میٹر کی طویل قطار بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

میکسیکو کی ایک جامعہ نے 14 ہزار 360 تازہ روایتی بریڈ کو ترتیب دے کر 4.5 کلو میٹر طویل قطار بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

میکسیکو کی ریاست باہا کیلیفورنیا میں قائم وزکایا میکسیکلی یونیورسٹی کے طلبا اور فکلٹی ممبران نے ایک روایتی بریڈ کو ترتیب دے کر 4.5 کلومیٹر کی لمبائی قطار بنائی۔

موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈ کا ایک نمائندہ کوشش کی تصدیق کے لیے موجود تھا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 9 ہزار 874 فٹ اور 2.15 انچ لمبی قطار کا تھا، جو میکسیکن شہر ٹِزِیمن میں 2020 میں بنایا گیا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: الاسکا سے آسٹریلیا تک بغیر رکے پرواز کرنے والے پرندے نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

یونیورسٹی کے مطابق ریکارڈ کے لیے 440 افراد نے 90 گھنٹوں سے زیادہ وقت تک کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر