بھارت میں شادی کے منفرد کارڈ نے رشتہ داروں اور دوستوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔
حال ہی میں ایک شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جو بالکل نوٹ کی شکل کا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس شادی کے کارڈ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوٹ بھی پچاس یا سو والا نہیں بلکہ 2 ہزار کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دلہا 10 کے نوٹوں کو گننے میں ناکام، دلہن نے شادی سے انکار کردیا
نوٹ کی طرح کا شادی کا یہ کارڈ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد کے مشرقی گوداوری ضلع میں تیار یہ منفرد کارڈ تیار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: دلہن نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ وجہ نے سب کو حیران کردیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
