کھانے کیلئے پکانے والی مچھلی زندہ ہوگئی،ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حیرت انگیز ویڈیو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے کی وجہ بن گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھانے کے لیے پکانے والی ’مچھلی‘ تلتے وقت ہی زندہ ہوگئی۔
When the fish does not accept death from Damnthatsinteresting
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص جیسے ہی مچھلی کو فرائے پین میں موجود گرم تیل میں مچھل ڈالتا ہے تو مچھلی اُچھلنے لگتی ہے۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد لائک کرچکے ہیں جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/521777/
اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو مچھلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے تھے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ مچھلی کا سر کٹا ہوا ایک سلیپ پر رکھا ہے اور پاس میں موجود ایک ڈرنک کین بھی رکھا ہوا ہے۔
تاہم جیسے ہی ایک شخص کولڈ ڈرنک کین کو کٹے مچھلی کے منہ میں رکھتا تو وہ اپنا منہ بن کر کے اس ڈرنک کین کو اپنے منہ دبا لیتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
