
کوئلہ کاربن، ہائیڈروجن، نائٹروجن اور سلفر کے کمپاؤنڈ کا سیاہ رنگ کا ایک مکسچر ہے۔
کوئلہ لاکھوں سال سے زمین میں دفن شدہ مردہ پودوں کی ڈی کمپوزیشن سے بنتا ہے۔
لکڑی میں 40 فیصد کاربن ہوتا ہے، لکڑی کا کوئلے میں تبدیل ہونا کاربونائزیشن کہلاتا ہے، کوئلہ آرگینک کمپاؤنڈ کا بہت بڑا سورس ہے۔
پیٹ، لگنائٹ، بچیومینٹس اور انتھرا سائٹ کوئلے کی چار اقسام ہیں، کوئلے کی ڈسٹرکٹوڈسٹیلیشن سے بہت سے آرگینک کمپاؤنڈ اور چند ان آرگینک کمپاؤنڈ حاصل ہوتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کمرے کے اندر کوئلہ رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لیموں بستر کے پاس رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
امریکہ میں کمروں میں کوئلہ رکھنے کا رواج عام ہے۔
کسی برتن میں کوئلہ جلا کر کمرے میں رکھنے سے وہ کمرے کے اندر موجود تمام گرد و غبار، مٹی یہاں تک کہ سگریٹ کا دھواں بھی اپنے اندر جذب کر کے کمرے کی ہوا کو صاف ستھرا بناتے ہیں۔
کسی جگہ ناگوار بو ہو تو کوئلہ جلا کر وہاں دھونی دی جاسکتی ہے، کوئلے کی دھونی سے کھانسی اور سر درد کا مسئلہ بھی حل ہوتا ہے یعنی کوئلہ الرجی کے علاج میں مفید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جلا ہوا لیموں چکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئیے
کوئلے کو پیس کر کسی موٹے تھیلے میں باندھ کر الماری میں لٹکایا جائے تو نہ کیڑے مکوڑے آتے ہیں نا ہی کپڑوں میں ناگوار بو ٹہرتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News