
ننھے بندر اور لڑکی کی دلچسپ ویڈیو
والدین کے لیے ان کی اولاد ہی ان کی دنیا ہے اور بچوں کے لیے ان کی دنیا ان کے والدین کے گرد گھومتی ہے۔
یہ لافانی، الہی تعلق صرف انسانوں کے لیے نہیں ہے بلکہ مادر فطرت کی ہر تخلیق کے لیے ہے اس کے لیے اس کے تمام بچے سب سے خوبصورت اور انتہائی قیمتی مخلوق ہیں۔
ایسا ہی جب اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک لڑکی کے ساتھ رہنے والا بندر جب اس جداہو رہا تو وہ کتنا افسردہ ہو رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی ننھے بندر گود میں لی ہوئی ہیں لیکن جیسے ہی وہ بندر کو کسی اور کو دیتی ہے تو بندر رونے لگتا اور واپس اُس ہی لڑکی کے پاس جانے کی زد کرنے لگتا۔
https://twitter.com/i/status/1610476270726578176
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/583886/
اس سے قبل بھی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی کبھی چیتے کو پیار کر رہی تو کبھی اسے گلے لگا رہی ہے۔
اس ویڈیو میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھا گیا تھا کہ کس طرح سے ایک چیتا لڑکی سے گلے لگ رہا اور اس کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرafrican animal پیج کے جانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News