Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوکھی شادی جس میں نمک سے شادی کے کھانے کی شروعات ہوتی ہے

Now Reading:

انوکھی شادی جس میں نمک سے شادی کے کھانے کی شروعات ہوتی ہے

آج ہم آپکو ایسی کمیونٹی کے بارے میں بتائیں گے جس میں نمک سے شادی کے کھانے کی شروعات ہوتی ہے۔

کراچی میں بسنے والی بوہرا برادری کی شادیوں میں مہمانوں کو کھانے سے پہلے نمک پیش کیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حضرت علی کے فرمان کے مطابق ہم کھانے سے پہلے نمک کھاتے ہیں تاکہ منہ کا ذائقہ ٹھیک ہوجائے۔

جماعت خانے میں ہونے والی شادی میں نمک کے بعد مہمانوں کو میٹھے چاول دیئے جاتے ہیں، اس کے بعد آئسکریم کی باری آتی ہے، پھر سلاد دیا جاتا ہے اور اسکے بعد ہلکا کھانا پیش کیا جاتا ہے۔

Advertisement

مہمانوں کو بعد میں بریانی اور مخصوص بوہری ڈشز پیش کی جاتی ہیں، کھانے کے بعد یخنی اور پھر فروٹ اور دوبارہ آئسکریم پیش کی جاتی ہے۔

کھانے کے دوران دلچسپ بات تو یہ ہوتی ہے کہ پہلی چیز ختم ہونے کے بعد ہی دوسری چیز ملتی ہے جس سے کھانے کا ضیاع نہیں ہوتا اور شادی میں باقی بچنے والا کھانا فقراء میں تقسیم کردیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر