Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر ہم ناخنوں کو دس منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ فائدہ جان کر آپ آج سے یہ عمل شروع کردیں گے

Now Reading:

اگر ہم ناخنوں کو دس منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ فائدہ جان کر آپ آج سے یہ عمل شروع کردیں گے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ناخنوں کو دس منٹ تک رگڑنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

اپنے ناخنوں کا خیال رکھنا بیوٹی یا نیل سیلون جانے سے کہیں بڑھ کر ہے، جسم کا یہ حصہ، جسے تکنیکی اصطلاح میں نیل پلیٹ بھی کہا جاتا ہے۔

ناخن ہماری صحت اور خوبصورتی بڑھانے میں مددگار ہوتے ہیں اور یہ بات مختلف تحقیق میں بھی ثابت ہوچکی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر اپنے دونوں ہاتھوں کے ناخنوں کو ایک دوسرے سے رگڑا جائے تو اس سے بالو‌ں کی چمک اور لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے، سننے میں یہ شاید آپکو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن یہ حقیقت ہے اور اس کے علاوہ یہ طریقہ ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منہ سے ناخن کاٹنے کی عادت کیسے ختم کی جائے؟

Advertisement

ناخن رگڑنے کا فائدہ

جس وقت ہم دونوں ہاتھوں کے ناخن رگڑتے ہیں تو ہمارے سر کی جانب جانے والی نسوں پر ہلکا سا دباؤ بڑھتا ہے جس سے سر میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے اور آکسیجن پہنچتی ہے۔

سر میں خون کی روانی بڑھنے سے بالوں کی نشوونما بھی تیز ہوتی ہے اور ذہنی تناؤ بھی کم ہونے لگتا ہے۔

یہ عمل دن میں 2 بار کریں جبکہ اس کام کے لئے صبح اور شام کا وقت نہایت موزوں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناخنوں کی فنگس سے چھٹکارے کے لیے یہ قدرتی طریقہ آزمائیں

صبح نہار منہ چند منٹ یہ عمل کریں اور شام کو دوبارہ یہ عمل دہرائیں، اس سے آپ کے بال بھی گرنا بند ہو کر لمبے، گھنے اور خوبصورت ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر